رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زہراء نقوی نے کہا کہ امام خمینی رح نے اسلام کا پرچم تھاما اور دنیا بھر کے مظلوموں کو اسکی چھاؤں میں پناہ دی۔
خبر کا کوڈ: 3513751 تاریخ اشاعت : 2023/02/13
سیدہ زہرا نقوی؛
دھماکے میں شہید ہونے والے طلباء و طالبات افغان قوم و ملک کا تابناک مستقبل اور اپنے والدین کا سہارا اور امید تھے اس دل دہلانے والے واقعے اور شیعہ نسل کشی پر عالمی برادری کی خاموشی حیرت انگیز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512820 تاریخ اشاعت : 2022/10/03
جب کبھی ملت پر کوئی مشکل وقت آیا ھے تو اس تنظیم کے جوان ملت کی امید بن کر میدان میں اترتے ہیں اپنے پچاس سالہ دور میں شاندار کامیابیاں سمیٹنے والی اس تنظیم نے بے شمار مشکلات اور نا مساعد حالات کا سامنا کیا.
خبر کا کوڈ: 3511913 تاریخ اشاعت : 2022/05/22
حجاب مسلمان عورت کا زیور ہے، جس سے کوئی طاقت محروم نہیں کر سکتی- مقررین
خبر کا کوڈ: 3511302 تاریخ اشاعت : 2022/02/13
تہران(ایکنا) پاکیزہ معاشرے کی تشکیل کیلئے پاکیزہ تربیت اولین شرط ہے۔ پروین سرور
خبر کا کوڈ: 3511170 تاریخ اشاعت : 2022/01/24
تہران(ایکنا) قرارداد رکن پنجاب اسمبلی و مرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین سیدہ زہرا نقوی نے جمع کروائی۔
خبر کا کوڈ: 3511162 تاریخ اشاعت : 2022/01/23